the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی،30؍جنوری۔یونین پبلک سروس کمیشن مرکزی مسلح پولیس افواج (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان 2014 کے لیے پرسنالٹی ٹیسٹ/انٹرویو کا انعقاد کررہا ہے۔ یہ امتحان یونین پبلک سروس کمیشن دھول پور ہاؤس شاہجہاں روڈ نئی دہلی میں 9فروری سے 13فروری تک جاری رہے گا۔ کمیشن کی ویب سائٹ (http://www.upsc.gov.in) پر انٹرویو / ٹیسٹ کے لیے ای ’سمن لیٹر ‘موجود ہے جہاں سے امیدوار تمام متعلقہ



دستاویزات ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔ امیدواروں کو مذکورہ امتحان مرکز پر ای سمن لیٹر دکھانا ہوگا۔ اس کے علاوہ امیدواروں کو تصدیق کیلئے فوٹو گراف اور شناختی کارڈ وغیرہ دکھانا ہوگا۔ اس امتحان کیلئے کمیشن کی جانب سے امیدواروں کو کوئی خط ارسال نہیں کیا جائیگا۔
کسی بے ضابطگی کی صورت میں امیدوار یوپی ایس سی فسیلیٹیشن سینٹر سے فون نمبر 23381125, 23098543 اور 23385271 پر رابطہ قائم کرسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.